جموں و کشمیر تنازعہ کا پرامن حل ہی خطے میں امن کو یقینی بنانے کا واحد راستہ ہے
دونوں رہنماوں نے دوطرفہ امور اور شرکت داری کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت وفد کے دیگر ارکان نے بھی عمرہ کی ادائیگی کی
بلوچستان کی سیاسی صورتحال سے متعلق اعتماد میں لیں گے
خیبرپختونخوا حکومت نے تمام سرکاری اداروں کو پابند کرنے کےلیے مراسلہ جاری کردیا
کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری دی
افغانستان کےساتھ ساتھ پاکستان پربھی پابندیاں لگانےکاسوچاجارہاہے ، رہنما مسلم لیگ ن
پاکستان محفوظ ملک ہے، جلد انٹرنیشنل کرکٹ ہو گی، عمران خان کی کھلاڑیوں سے گفتگو
کرپٹ نظام سے مستفید ہونے والے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی مخالفت کررہے ہیں
وزیر اعظم نوجوان کھلاڑیوں کو ٹپس دیں گے
عالمی سرمایہ کاروں کوپاکستان کی حکومت ہر ممکن سہولت فراہم کرے گی۔
مقامی حکومت جمہوریت کا بنیادی ڈھانچہ ہے، مضبوط بلدیاتی نظام کے بغیر جمہوریت نامکمل ہے۔
چاروں وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزرا نے شرکت کی
تربیلا ڈیم کا بھر جانا زراعت اور ہائیڈل بجلی بنانے کے لیے اچھا شگون قرار
رکھ جھوک جنگل پاکستان کا پہلا اسمارٹ جنگل ہوگا جو اسمارٹ سینسرز اور نگرانی کے نظام سے لیس ہو گا














