وزیر اعظم نے کل کابینہ اور پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کر لیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان اور سیکریٹری خارجہ کی سیاسی اور مختلف امور پر گفتگو ہوئی
پنجاب کی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائےگا
آرٹیکل224 اے کی شق4کے تحت وزیراعظم عمران خان کو ہدایت جاری کی گئی
قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔
کھیل ابھی ختم نہیں ہوا،وسیم اکرم
خیبر پختونخوا الیکشن میں ثابت ہوا کہ قوم اپنے غیرت مند لیڈر کے ساتھ کھڑی ہو گئی ہے، وفاقی وزیر
اجلاس میں کابینہ کے اراکین اور شرکا کو مراسلے کے حوالے سے اعتماد میں لیا گیا
دونوں اجلاسوں میں پرویز الہی کی وزارت پر مشاورت کی جائے گی
استعفے کی منظوری کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں، شاہ زین بگٹی
الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیر اعظم، وزراء کو جرمانے کی رقم 27 مارچ تک جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
حکومت نے قومی اسمبلی اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی تیار بھی کر لی ہے۔
ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر سوات نے وزیر اعظم عمران خان پر 50 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کردیا
وزیر اعظم نے ٹویٹ میں لوگوبھی جاری کردیا۔
172سے زائد اراکین تحریک عدم اعتماد کی تائید کریں گے ،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ











