پی ڈی ایم کی صدارت ایسا شخص کر رہا ہے جس کی اپنے گھر میں عزت نہیں ہے، شبلی فراز
پی ڈی ایم میں دراڑیں پڑ چکی ہیں۔ مولانا فضل الرحمان سیاست کے نام پر کاروبار کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات شبلی فراز
وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جتنے جلسے چاہے کرے، ہمیں فکر نہیں
نواز شریف کے بیانیے پر ن لیگ کے اندر سے آوازیں اٹھ رہی ہیں، شریف خاندان کے اندر بھی چپقلش ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
مودی حکومت بھارت میں مسلمانوں کو سماجی اور سیاسی طور پر نقصان پہنچا رہی ہے، شبلی فراز




