سندھ کابینہ میں وزراء کی تعداد بڑھنے کے بعد بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑAugust 5, 2019عاطف حسین0 وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنی کابینہ میں کئی اہم وزرا کے قلمدان تبدیل کردیے ہیں۔سعید غنی سے وزارت بلدیات واپس لیکر اسکا قلمدان ناصر شاہ کو دے دیا گیا ہے۔