پنجاب حکومت کا سولر سسٹم کی تنصیب پر 50 فیصد سبسڈی دینے کا اعلانJuly 26, 2020ویب ڈیسک0 3 ارب کی زائد لاگت سے20 ہزارایکڑ پر تنصیب کی جائے گی،منصوبے سے اخراجات میں کمی اور پیداوار میں اضافہ ہو گا، وزیرزراعت پنجاب