شفاف تحقیقات کا مطالبہ، دوست ممالک پاکستان کے مؤقف کیساتھ، سندھ طاس معاہدہ بھارت یکطرفہ معطل نہیں کر سکتا،خواجہ آصف
بانی پی ٹی آئی نے ابھی تک دہشتگردی کے واقعات کی مذمت تک نہیں کی، خواجہ آصف
صدر مملکت اپنی آئینی ذمہ داری پوری کریں گے، اسحاق ڈار
امید ہے وزیراعظم کی ترکیہ روانگی سے قبل فائنل ہو جائے گا، وزیردفاع
پی ٹی آئی میں گروپنگ کو نہیں مانتا ، اختلاف پیدا کرنے والے دوسرے پارٹی میں جائیں، وزیر دفاع
شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ یہ دورہ کشمیریوں کیساتھ اظہاریکجہتی کرنے کیلئے ہے
ایم کیو ایم، بی این پی مینگل اور گرانڈ ڈیموکریٹک الائنس سمیت تمام اتحادیوں سے بامعنی مذاکرات ہوچکے ہیں۔ وزیردفاع کا دعویٰ
پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت کی درخواست پر اپنی تجاویز واپس لیں
سابق وزیردفاع منوہر پاریکر نے بھی 2016 میں واضح طور پراستفسار کیا تھا کہ بھارت کو این ایف یو پالیسی پر عمل پیرا ہونے کی کیا ضرورت ہے؟
نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک کے سرکاری ٹیوب ویل سے پینے کے پانی میں مضر صحت اشیا کی موجودگی کی تصدیق لیبارٹری ٹیسٹ سے بھی ہوگئی ہے۔
فوجی چوکی پر حملے کی قیادت ممبران اسمبلی کر رہے تھے جو انتہائی افسوس کی بات ہے، وزیردفاع










