قومی سلامتی کمیٹی اجلاس: آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دینے کی منظوریSeptember 28, 2022ویب ڈیسک0 وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ اس کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔