وفاق حکومت سندھ کے ساتھ مل کر کراچی کے مسائل حل کرنا چاہتا ہے، اٹارنی جنرل آف پاکستان کی مراد علی شاہ سے ملاقات
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 26 ہزار 182 تک پہنچ چکی ہے جب کہ وبا سے ہونے والی اموات کی تعداد 2 ہزار322 ہو گئی ہے۔
کسی کے دماغ میں اگر ایسی سوچ ہے تو وہ نکال دے، سید مراد علی شاہ
صوبے میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 23 ہزار 849 ہو گئی۔
صوبے میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 23 ہزار 849 ہو گئی۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو بارش ایمرجنسی سے متعلق بریفنگ دی گئی
کراچی میں 24 گھنٹے کےدوران 355 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ کراچی میں کورونا کیسز کی تعداد 85 زار791 ہو گئی۔
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 16 ہزار 800 ہو گئی ہے جب کہ اموات کی تعداد 2110 تک پہنچ چکی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 3 ہزار820 ہو گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 1747 تک پہنچ چکی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 96 ہزار 236 ہو گئی جبکہ وبا سے اموات کی تعداد ایک ہزار 572 تک پہنچ چکی ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ کا گرمی اور آئسولیشن کے ماحول میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ
صوبے میں کورونا کے 623 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 74مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں، وزیراعلی سندھ
سندھ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 1459 جبکہ مریضوں کی تعداد 90 ہزار721 ہو گئی ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار430 کیسز رپورٹ ہوئے
ہم ٹیکس جمع کرکے دیں پھر اُسی میں سے انکم ٹیکس کی مد میں کٹوتی کی جاتی ہے، وزیراعلیٰ سندھ










