صوبے میں گیس کی ضرورت 16 ملین مکعب فٹ ہے لیکن صرف ایک ہزار مکعب فٹ فراہم کی جا رہی ہے، سید مراد علی شاہ
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں ایک ہزار 35 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
سندھ میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 4 ہزار 103 ہوگئی ہے۔ سندھ میں کورونا سے اموات کی تعداد 3 ہزار 319 ہوگئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 58افراد کورونا کے باعث جاں بحق ہو گئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
نجی شعبے کے اشتراک سے بھی روزگارکے مزید مواقع پیدا ہو سکتے ہیں، پی پی چیئرمین سے سید مراد علی شاہ کی ملاقات
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 84 ہزار 486 ہو گئی ہے جب کہ 3 ہزار 19 اموات ہوئی ہیں۔
سید مرادعلی شاہ کا وائے جنکشن روڈ کے تعمیراتی کام میں تاخیر پر برہمی کا اظہار۔
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 73 ہزار 14 ہو گئی ہے جب کہ 2 ہزار 924 اموات ہوئی ہیں۔
کورونا کے 641 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 58 وینٹی لیٹرز پر موجود ہیں، وزیراعلی سندھ
سندھ میں اب تک ایک لاکھ 66 ہزار 33 کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ اموات کی مجموعی تعداد 2858 پہنچ چکی ہے، مراد علی شاہ
سندھ میں عالمی کورونا وائرس سے 27 جولائی کے بعد ایک دن میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ ہوئی ہیں۔
سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔
وبہ سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 4 افراد جاں بحق جب کہ 848 متاثر ہوئے ہیں۔
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 53 ہزار 873 ہو گئی ہے جب کہ اموات کی تعداد 2722 تک پہنچ چکی ہے۔
وفاقی حکومت جوسہولتیں لاہور میں اورنج ٹرین کو دے رہی ہے وہی کراچی میں بھی دے، سید مراد علی شاہ










