صوبائی کابینہ کے اراکین ، ممبران اسمبلی اور سرکاری ملازمین بھی اپنی تنخواہوں سے رقم دیں گے
ڈگریوں کو عالمی معیار کے مطابق کرنا ہوگا، علی امین گنڈاپور
سماعت متعلقہ کورٹ میں کسی اور جج کے ٹرانسفر نہ ہونے کی وجہ سے بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی
میٹرو ٹرین چلنے والی ہے اور نہ ہی یہ حکومت، کے پی حکومت شہباز شریف سے نقل کر رہی ہے
نگراں دورِ حکومت میں امن و امان کی صورتحال زیادہ خراب ہوئی
علی امین گنڈاپور نے وزیراعظم کو صوبے کی مشکلات سے آگاہ کیا
ریلیوں میں منحرف اراکین کی تصاویر بھی اٹھائیں، صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان کی صوبائی وزرا کو ہدایات
خیبرپختونخوا میں جلد راشن کارڈ متعارف کرائیں گے، غریب عوام کو پیسے نہیں راشن کارڈ دیں گے۔
انہوں نے چہرے پر ماسک اور سر پر سفید ٹوپی پہن رکھی تھی
بی آر ٹی سے پشاور کے لوگ خوش ہیں، اس کے روٹ میں 9 انڈر پاسز بھی آتے ہیں جب کہ 27 کلومیٹر میں سے 11 کلومیٹرایلویٹڈ ٹریک بنایا گیا ہے۔
شادی ہالز سے متعلق حتمی فیصلہ وفاق کی مشاورت سےکیا جائے گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
آزادی مارچ والوں کو نہیں روکیں گے اور اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، علی زیدی
عدالت نے نئی پالیسی بنانے تک فنڈز اور بیرونی ممالک کی امداد کے استعمال پر بھی پابندی لگادی ہے۔
پک اپ جب کوہستان کی تحصیل کندیاں میں بگڑو درہ کے مقام پر پہنچی تو لکڑی کا پل ٹوٹ گیا اور گاڑی برساتی نالے میں جا گری۔
قبائلی اضلاع کے نو منتخب ارکان میں سے دو کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا، ذرائع پی ٹی آئی














