بلوچ طلبہ بازیابی ، وزیراعظم، وزراء ، سیکریٹریز ذمہ داری پوری نہیں کر سکتے تو عہدوں سے ہٹانا چاہئیے ، اسلام آباد ہائیکورٹFebruary 19, 2024ویب ڈیسک0 سیکرٹریز دفاع و داخلہ ، ڈی جیز آئی ایس آئی ، ایم آئی جوابدہ ہیں ، کوئی قانون سے بالا نہیں ، جسٹس محسن ، وزیراعظم تیسری مرتبہ طلب