وزیراعظم نے وفاقی وزیر آئی ٹی کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔
سیلاب کی بڑے پیمانے پر تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے جو شاندار کام کیا اس پر این ایف آر سی سی مبارکباد کی مستحق ہے۔
شہباز شریف سے معذرت خواہ ہیں، تسلیم کرتے ہیں شہباز شریف نے کوئی غلط کام نہیں کیا۔
انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں کامیابی پر مبارک دیتا ہوں،امید ہے پاکستان دوسرا ٹیسٹ جیتے گا۔
وزیراعظم آپ جو بھی فیصلہ کریں گے، ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔اتحادی جماعتیں
ٹیم پاکستان نے سخت اوربہادری سے مقابلہ کیا، ہمارے باولرز کی شاندار پرفارمنس تھی۔شہباز شریف
پاکستان سعودی عرب کے ساتھ برادرانہ روابط کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
سی پیک کی افغانستان تک توسیع سے علاقائی رابطوں کے اقدامات کو تقویت ملے گی، مشترکہ اعلامیہ
سوشل میڈیا پر وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین موضوع بحث ہے۔
ڈی جی آئی ایس آئی نے پریس کانفرنس سے پہلے مجھ سے اجازت لی۔وزیراعظم
وفاقی حکومت نے ریکوڈک ریفرنس منظور کیا تھا
ملتان کے عوام نے ایک بار پھر گیلانی خاندان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
ملاقات میں ملک کی سیاسی و مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
1 ہفتے میں روپے کی قدر میں 3.9فیصد اضافہ ، ہفتے کے اختتام پر ڈالر 219.92 ہوگیا ہے۔
پاکستان کسی صورت بھی نادہندہ نہیں ہوگا














