تمام متعلقہ اداروں سے گزارش ہے کہ وہ بروقت احتیاطی اقدامات لیں، موسمیاتی تبدیلی
تمام متعلقہ اداروں سے گزارش ہے کہ وہ بروقت احتیاطی اقدامات لیں، موسمیاتی تبدیلی
رواں سال پاکستان میں درجہ حرارت میں معمول سے 6 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ اضافے کا امکان ہے۔
ٹھیکیدار محمد حنیف کا کہناہے کہ وفاقی حکومت کی وزارت ماحولیات نے اگر این او سی جاری نہ کو تو انکے ساڑھے 6کروڑ روپے بھی ڈوب جائیں گے۔