جاپان کا 8 لاکھ سے زائد غیر ملکیوں کو ورک ویزا دینے کا عندیہApril 5, 2024ویب ڈیسک0 جاپانی حکومت نے غیر ملکی ہنر مند ورکرز کے لیے ویزا پروگرام میں چار نئے شعبوں کو شامل کر لیا