جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، تحصیل خار کے امیر اور جے یو آئی تحصیل ناواگی کے جنرل سیکرٹری جاں بحقJuly 30, 2023ویب ڈیسک0 دھماکے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کی تعداد40 سے زائد جبکہ زخمی افراد کی تعداد 150 سے تجاوز کر گئی