محکمہ ایکسائز کا ورچوئل سمارٹ کارڈ متعارف کروانے کا فیصلہNovember 30, 2023ویب ڈیسک0 مالکان کو فوری طور پرآن لائن سمارٹ کارڈ فراہم کر دیا جائے گا،جس میں فزیکل کارڈز جیسی تمام معلومات شامل ہونگی