بارش ہونے کی صورت میں انتظامیہ نے سیمی فائنل کیلئے ایک اضافی دن بھی رکھا ہوا ہے۔
لیگ میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
قومی کرکٹ ٹیم کو فائنل فور مرحلے کی دوڑ میں رہنے کیلئے انگلش ٹیم کو 287 رنز کے بڑے مارجن سے ہرانا ہو گا۔
آسٹریلیا اور افغانستان کی ٹیمیں 7 ،7 میچ کھیل چکی ہیں۔
انگلینڈ کی ٹیم 287 رنز کے تعاقب میں 253 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کے لیے قومی ٹیم کو اچھے مارجن کے ساتھ کیویز کو شکست دینا ضروری ہے۔
انگلینڈ کی ٹیم 6 میچ کھیل کر 1 جبکہ نیوزی لینڈ 7 میچ کھیل کر4 میں کامیابی حاصل کرسکا ہے
ورلڈ کپ 2023 میں آج قومی کرکٹ ٹیم کا مقابلہ بنگلہ دیش کی ٹیم سے ہو گا۔
پہلا میچ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ جبکہ دوسرا میچ نیدر لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان ہو گا۔
پاکستان کیلئے آج کا میچ جیتنا انتہائی ضروری ہے۔
افغانستان سے ہارنے کے بعد پاکستان اب مزید کسی بھی میچ میں شکست برداشت نہیں کرسکتا
کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر آ جائے گی۔
شاہین شاہ آفریدی نے آسٹریلیا کیخلاف اپنے 10 اوورز میں 54 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔
اب تک ہونے والے ورلڈ کپ میچوں میں دونوں ٹیمیں 10 بار آمنے سامنے آ چکی ہیں۔
بھارتی ٹیم میگا ایونٹ میں 3 میچز کھیل کر ابھی تک ناقابل شکست ہے۔














