بھارتی کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ راوی شاستری، بیٹنگ ، بالنگ، اور فیلڈنگ کوچ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
بورڈ روہت شرما اور ویرات کوہلی کے درمیان کپتانی تقسیم کرنے کے بارے میں غور کررہا ہے، بی سی سی آئی عہدیدار
ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں میچ میں ہونے والی اوور تھرو معمہ بن گئی اور اس کی وجہ سے دنیائے کرکٹ میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے
میچ ویسے تو برابر ہو گیا لیکن زیادہ باؤنڈریز کے قانون کے باعث انگلینڈ فاتح ٹھہرا
ورلڈ کپ 2019 انگلینڈ کی فتح کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ اس شاندار ٹورنامنٹ میں کئی ریکارڈز بنے اور ٹوٹے
میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا, بین اسٹوکس کی یادگار اننگز, میچ کے بہترین کھلاڑی قرار.
افغانستان واحد ٹیم ہے جس نے کوئی میچ نہیں جیتا جس کی وجہ سے اسے ایک بھی روپیہ ادا نہیں کیا جائے گا۔
۔ جنوبی افریقہ کے سابق مایہ ناز کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز نے سوشل میڈیا پر اپنا تفصیلی بیان جاری کیاہے۔
اننگز کے آغاز انگلش گیند بازوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور محض 14 رنز پر تین آسٹریلوی کھلاڑیوں کو پویلین لوٹا دیا۔
ٹیم میں کوئی گروپ بندی نہیں اور کپتان سرفراز احمد ایسی چیزوں میں ملوث ہونے والے شخص نہیں، آل راؤنڈر۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آلراونڈر شعیب ملک نے بیس برس کے بعد ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہاہے۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیمیں ون ڈے انٹرنیشنلز میں 36 بار مدمقابل آئیں جس میں سے پاکستان نے31 بار بنگلہ دیش کو زیر کیاجبکہ بنگال ٹائیگرزصرف5 مرتبہ ہی جیتنے میں کامیاب ہوئے۔
وہاب ریاض کی جگہ حسن علی یا محمد حسنین کو کھلایا جاسکتا ہے، تجربہ کار بلے باز شعیب ملک کو میچ کھلا کر فیئرول دیے جانے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔
ذرائع کے مطابق کپتان سرفرازاحمد سمیت دیگر کھلاڑی بنگلہ دیش سے میچ کے اگلے روز لندن سےواپس وطن روانہ ہونگے۔
میں وکٹ پر کافی وقت گزار چکا تھا اور اچھا کھیل رہا تھا۔ مجھے یہ میچ پاکستان کے لیے جیتنا چاہیے تھا، سلامی بلے باز۔














