شاندار آغاز کے باوجود سری لنکا 335 رنز کا ہدف پورا کرنے میں ناکامJune 15, 2019ویب ڈیسک0 153 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے پر ایرون فنچ کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔