ورزش کرنے والے ملازمین کو تنخواہ کیساتھ بونس بھی دیا جائیگا ، چینی کمپنی کا اعلانDecember 24, 2023ویب ڈیسک0 50 کلو میٹر دوڑ لگانے والے ملازمین کو مکمل ، 40 کلو میٹر والے کو 60 فیصد بونس ملے گا