کورونا وائرس پھیلانے والے پر جرمانہ عائد ہوگا، سندھ میں آرڈیننس منظورMay 13, 2020عاطف حسین0 جرمانہ کم سے کم 2لاکھ اور زیادہ سے زیادہ 10 لاکھ روپے تک ہوگا۔ فرد یا ادارے کی طرف سے مسلسل خلاف ورزی پر جرمانے کی شرح میں اضافہ ہوگا