حالات ایسے رہے تو اپوزیشن بینچوں پر چلے جائیں گے ، نوید قمر ، وزیر قانون نے بیان پر معذرت کر لی
حالات ایسے رہے تو اپوزیشن بینچوں پر چلے جائیں گے ، نوید قمر ، وزیر قانون نے بیان پر معذرت کر لی
پی ٹی آئی ارکان نے ظالمو جواب دو خون کا حساب دو کے نعرے لگائے
وزرا کی عدم موجودگی، درست جوابات نہ دینے پرپی پی پی اور ایم کیو ایم نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا