صرف ایک جملہ یا وضاحتی عبارت لکھنے پر واٹس ایپ مطابقت رکھنے والی متعدد تصاویر تیار کر دے گا
اس حد کے قریب پہنچنے پر ایپ وارننگ دے گی تاکہ پیغامات بھیجنے سے بلاک ہونے سے بچا جا سکے
نیا فیچر صارفین کو واٹس ایپ پر رابطہ کرنے کے لیے فون نمبر شیئر کرنے کی شرط سے آزاد کر دے گا۔
صارفین کسی بھی چیٹ کے اندر سوال لکھ سکتے ہیں اور میٹا اے آئی فوری جواب فراہم کرے گا
فیچر صارفین کو اپنی پرائیویسی پر زیادہ کنٹرول فراہم کرے گا، انفارمیشن پورٹل
1500 انجینئرز کو صارفین کے ڈیٹا تک غیر محدود رسائی حاصل تھی، عطا اللہ بیگ
غلط اطلاعات ہماری سروس کو بند کرنے کے لیے بہانہ ہے، واٹس ایپ حکام
یہ فیچر صارفین کو فون کے میڈیا کو ڈیوائس گیلری میں خود بخود محفوظ ہونے سے روکنے کی اجازت دے گا۔
صارفین چیٹ ببلز اور پری سیٹ تھیمز کے ذریعے بیک گراؤنڈ اور ببلز دونوں کو تبدیل کرسکیں گے
آئی او ایس 15.1 یا اس کے بعد کے وژن والے آئی فون ماڈلزچل سکیں گے
گانے کو انسٹاگرام اور فیس بک کی طرح تلاش کر کے اسے اسٹوری میں شامل کیا جا سکے گا
نیا فیچر فی الحال آئی او ایس صارفین کے تازہ ترین بیٹا ورژن یا پھر کچھ بیٹا ٹیسٹرز صارفین کیلئے دستیاب ہے
بھارت میں ہونے والے حالیہ عام انتخابات کے تناظر میں مودی سرکار واٹس ایپ قوانین کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔
نئی اپ ڈیٹ کے بعد صارفین ایک کے بجائے تین پیغامات کو پن کر سکیں گے
عمر کی حد میں کمی سے زیر استعمال سروسز میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہو گی۔













