واٹس ایپ میں ایک ایسا عیب کا پتہ چلا ہے جس کو استعمال کر کے ہیکرز صارفین کا ذاتی نوعیت کا ڈیٹا چرا سکتے ہیں۔
واٹس ایپ میں اس فیچر کی ابتدائی طور پر دی جانے والی معیاد 05 سیکنڈ اور 01 گھنٹہ ہے۔
تمام ونڈوز آپریٹنگ سسٹمز پر 31 دسمبر کے بعد صارفین واٹس ایپ کو استعمال نہیں کرسکیں گے۔
واٹس ایپ کو ہیک کرنے کا پاکستان میں نیا طریقہ استعمال کیا جا رہا ہے
آئی فون اور آئی پیڈ کا استعمال کرنے والوں کے لیے چہرے اور فنگر پرنٹس دونوں کے ذریعے شناخت کا آپشن موجود ہے
گوگل اسسٹنٹ کے نئے آنے والے فیچر سے اب واٹس ایپ کے صارفین ٹائیپنگ کئے بنا ٹیکسٹ پیغامات بھیج سکیں گے
صارفین کو اپنے اکاؤنٹ لاگ ان کرنے ، کوئی پوسٹ شیئر کرنے یا لگانے میں دشواری کا سامنا ہے
سائبر کرائم کے ماہرین کا کہنا ہے انٹر نیٹ پر گردش کرنے والا پیغام ایک وائرس ہے
واٹس ایپ ایک نیا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے جس کے تحت صارفین ایک سے زائد ڈیوائسز پر بیک وقت ایپ کو استعمال کر سکیں گے۔
ہم آپ کو بتائیں گے کہ تصویر کا معیار خراب ہونے سے بچاتے ہوئے اسے کیسے واٹس ایپ کے ذریعے شیئر کیا جا سکتا ہے۔
اس حوالے سے بہت زیادہ بحث ہوتی ہے کہ سوشل میڈیا پر زیادہ وقت گزارنا شخصیت کے لیے نقصان دہ ہے
وٹس ایپ پر روزانہ کی بنیاد پر تقریباً 65 بلین پیغامات بھیجے جاتے ہیں اور اس کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے
واٹس ایپ کو تین طریقوں سے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے
جاسوسی کرنے والا سوفٹ ویئر واٹس ایپ صارفین کے موبائل میں انسٹال کیا گیا
صارفین کے اعتماد کو بحال کرنے کے لیے بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے،مارک زکربرگ












