کراچی: روئی کے گودام میں آتشزدگی، آگ پرقابو پا لیا گیاMarch 19, 2019ویب ڈیسک0 فائر بریگیڈ کے سات فائر ٹینڈرز آگ بجھانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ایم ڈی واٹر بورڈ نے ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کردی۔