تھر کے واٹر پلانٹ سے پانی پینے کے بعد سے پریشان ہوں، چیف جسٹسDecember 13, 2018ویب ڈیسک0 جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ مٹھی میں ایکسرے مشین خراب ہے جب کہ ادویات بھی میسر نہیں ہیں۔