مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے تشدد کو اجاگر کرتی ’وال آف وائلنس‘September 12, 2019ثاقب علی حیدری0 مظفرآباد میں ’ وال آف وائلنس ‘بنادی گئی ہے جس پر بھارتی افواج کےمقبوضہ کشمیر کے عوام پر کئے گئے مظالم کی عکس بندی کی گئی ہے۔