یو ایس سی آئی آر ایف نے مودی کے متعلق وزیراعظم عمران خان کے مؤقف کی تصدیق کی ہے، سینیٹر فیصل جاوید
وائٹ ہاوس سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہے۔
واشنگٹن پوسٹ کے مطابق پیشگی انتباہ نے امریکی فوجیوں کو حفاظتی پوشاک پہننے اور بنکرز میں چھپنے کا موقع فراہم کیا
ہاؤس آف ڈیموکرٹیس نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کا اعلان کررکھا ہے۔
فائرنگ کے فوری بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پرپہنچی اور اس نے ارد گرد کے تمام علاقے کو آمد ورفت کے لیے بند کردیا۔
امید ہے ملاقات میں بہت مثبت پیش قدمی ہو گی، امریکی صدر کی وائٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو
جان بولٹن کا استعفی اس وقت سامنے آیا جب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے جان بولٹن کو برطرف کرنے کا اعلان کیا۔
جان ریٹ کلف کے فیصلے کی وجہ ان سے پوچھے جانے والے سوالات ہیں۔ امریکی صدر نے ذرائع ابلاغ کو ذمہ دار ٹھہرا دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وزیراعظم نریندر مودی کی کشمیر پر ثالثی کا کردار ادا کرنے کےحوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی، ترجمان بھارتی وزارت خارجہ
وائٹ ہاؤس کے اقتصادی مشیر لیری کڈلو اجلاس کی صدارت کریں گے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازع قرار دیے جانے والے ٹوئٹ کے بعد ری پبلکن جماعت کے حامیوں میں صدر کی مقبولیت بڑھ گئی ہے۔
بارش کے پانی نے ایسی سیلابی صورتحال پیدا کی ہے کہ لوگوں کو گاڑیوں کی چھتوں پہ چڑھ کر اپنی جانیں بچانا پڑی ہیں۔
امریکہ نے ایران کو دونوں حملوں کا مؤجب قرار دے دیا۔ ایران نے امریکی الزام کو یکسر مسترد کردیا۔ دونوں ممالک نے اپنے دفاع میں دڈیوز بھی جاری کردیں۔
دونوں سربراہان نے وائٹ ہاؤس کے باغیچے میں پودا لگا کر اس کے ہمراہ تصویر بھی کھنچوائی
ایران سے نمٹنے کے لیے نیا امریکی منصوبہ قائم مقام سیکریٹری دفاع پیٹرک شین ہین نے تیار کیا ہے اور اس پر سینئر سیکیورٹی افسران کے ساتھ مشاورت کی ہے۔














