چار مقدمات میں نامزد مسلم لیگ کے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی لیے چھاپے مارنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا، پولیس ذرائع
سیاست کی راج کماری نے جھوٹ میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے
سابق وزیراعظم نے ملاقات کے دوران گفتگو میں کہا کہ عمران خان دورے سے پہلے امریکہ کو خوش کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔
شاہد خاقان کو نوازشریف سے قربت کی سزا دی گئی، ن لیگی رہنما
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کچھ کیا ہوگا جو نیب انہیں گرفتار کرے گی، اعجاز شاہ
ملزم میاں طارق کو بکتر بند گاڑی میں انتہائی سخت سیکورٹی میں عدالت لایا گیا۔
ملک گیر ریلیوں میں نواز شریف کے لئے فوری انصاف کا مطالبہ دہرایا جائے گا، مریم نواز۔
میرے خلاف مقدمہ بنا کر اے این ایف کو بدنام کیا گیا، ن لیگی رہنما
ن لیگ والے ویڈیو ویڈیو کھیل رہے ہیں اور مریم نواز نے پارٹی کو مار دیا ہے، وزیر ریلوے۔
صحافی ڈیوڈ روز جھوٹا ہے، مذکورہ اخبار غلط خبروں کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے، مریم اورنگزیب۔
وزیراعظم سے ملاقات ہوئی ہے وہ بہت پرعزم ہیں، ہمایوں اختر
حکومت اصلی تاجروں کو اپنا شراکت دار سمجھتی ہے، ان کے لیے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، فردوس عاشق اعوان۔
جج نے غلط کام کیا اس لئے عہدے سے ہٹایا گیا اب اخلاقی بنیادوں پر میاں نواز شریف کو بھی رہا ہونا چاہیئے، مشاہد اللہ خان۔
نیب راولپنڈی کی ٹیم نے اسپورٹس سٹی کا دورہ کیا اور وہاں تعمیر ہونے والے مختلف میدانوں کا جائزہ لیا، ذرائع
دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک کے موجودہ سیاسی حالات پر گفتگو ہوئی، ذرائع۔














