ن لیگ کی ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس پارٹی صدر شہباز شریف کی صدارت میں ان کی رہائش گاہ پر ہوگا
اجلاس میں اسلام آباد دھرنے میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا
اجلاس کے دوران شہباز شریف گزشتہ روز بیانات کے تضادات سے متعلق بھی صورتحال پر مشاورت کریں گے، ذرائع
جلسہ موخر کرنے کا بیان جے یو آئی کا نہیں، اویس نورانی
ٹرین حادثے کے بعد شہباز شریف نے فضل الرحمان سے رابطہ کیا جس میں انہوں نے یہ تجویز پیش کی، ذرائع
پلیٹ لیٹس سیلز کی تعداد میں اضافہ کیلئے سٹریرائڈ انجیکشن سولو میڈرول 250 ایم جی بھی تجویز کر دیا گیا، ذرائع
ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب نے کہا کہ انسانی بنیادوں پر ہمیں نواز شریف کی ضمانت کی درخواست پر کوئی اعتراض نہیں
شہباز شریف نے تمام رہنماوں کو جے یو آئی ف کو مکمل اسپورٹ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے خلاف بھرپور احتجاج کیا جائے گا،
سابق وزیراعظم کو ایکیوٹ امیون تھرومبو سائٹوپینیا (آئی ٹی پی) تشخیص ہوا ہے، ذرائع
سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے میں نوازشریف کی صحت کے لیے خلوص دل سے دعاگو ہوں، عمران خان کا ٹوئٹ
ن لیگ کے قائمہ کمیٹیوں سے استعفوں کے بعد کورم پورا کرنے کا فارمولا بھی طے کرلیا گیا ہے، ذرائع
مریم نواز کے کچھ ٹیسٹ باقی تھے لیکن علاج روک کر انہیں دوبارہ جیل منتقل کر دیا گیا، ن لیگ
چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الٰہی نے میاں شہباز شریف کو یقین دہانی کرائی کہ وہ اسلام آباد سے واپسی پر سروسز اسپتال لاہور میں نواز شریف کی عیادت کے لیے آئیں گے۔
مریم نواز اور نوازشریف کے بھتیجے یوسف عباس نیب کی تحویل میں 48 روزہ جسمانی ریمانڈ کاٹ چکے ہیں
پنجاب حکومت نے مسلم لیگ نواز کے سرکردہ کارکنوں کی فہرستیں مرتب کرنے کے احکامات جاری کر دیے، ذرائع











