ان اثاثہ جات میں ماڈل ٹاؤن 96 اور 87 ایج کی رہائش گاہ بھی شامل ہے، نیب نوٹیفیکیشن
اجلاس کے دوران آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع اور آرمی ایکٹ میں ترمیم کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی، ذرائع
جمعیت علمائے اسلام کے آزادی مارچ سے ن لیگ کو کوئی فائدہ نہیں ہوا، خواجہ آصف
موجودہ وزیراعظم فسطائی اور آمرانہ سوچ رکھتے ہیں، ن لیگی رہنما
اپوزیشن کی تمام جماعتوں کو ’سلیکٹڈ‘ وزیراعظم قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی کے بعد گفتگو
کرکٹ میں مخالف ٹیم کے ساتھ کھیلا جاتا ہے لیکن انہوں نے تو سب کو جیلوں میں ڈال دیا ہے
اے پی سی میں ن لیگ، جے یو آئی سمیت دیگر جماعتوں کے رہنما شرکت کر رہے ہیں، پی پی پی کی عدم شرکت
کیس میں سب ٹھیک ہے تو خفیہ سماعت کی درخواستیں کیوں دی جاتی ہیں، احسن اقبال کی پریس کانفرنس میں تنقید
الیکشن کمیشن کے غیر ملکی فنڈنگ کیس کے بعد عمران خان کی پارٹی ختم ہو جائے گی، جے یو آئی (ف) رہنما
ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت کو آئندہ سال انتخابی ماحول بنانے کی ہدایت کر دی گئی ہے ۔ شہباز شریف کی وطن واپسی نواز شریف کی صحت کو دیکھتے ہو گی ۔
امیگریشن ذرائع کے مطابق نواز شریف کو صرف ایک بار بیرون ملک جانے کی اجازت ملی ہے
سابق وزیراعظم کو علاج کے لیے چھ سے سات ماہ لگ سکتے ہیں، طبی ماہرین کی رائے
پارلیمانی کور کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے ن لیگی ارکان کی آمد کا سلسلہ جاری، ذرائع
زیادہ بیماری بیماری نہ کریں یہ نہ ہو کہ یہ فلم الٹی ہوجائے، نوازشریف باہر جاکر علاج کرائیں اور واپس آئیں ہم ان کا انتظار کریں گے، شیخ رشید
حکومت کی قانونی ٹیم عدالت کے فیصلے کا جائزہ لے کر وفاقی کابینہ میں رپورٹ پیش کرے، عمران خان کی ہدایت














