ڈاکٹر یاسمین راشد نے ڈینگی کے خاتمے کیلئے سابق ن لیگی وزیر سے مدد مانگ لیSeptember 18, 2019شفیق شریف0 ڈاکٹر یاسمین راشد نے آج ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں ذمہ داری میں کوتاہی تسلیم کرنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی کہہ دیا کہ ڈینگی ہرچارسال بعد شدت اختیار کرتا ہے۔