گھریلو صارفین کی بجلی پچاس فیصد مہنگی کی گئی۔
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 23 پیسے تک اضافے کی منظوری دیدی
سرچارج عوام سے مارچ تا جون 2023 تک کے درمیانی عرصے میں وصول کیا جائے گا۔
یہ سرچارج لگانا تو وفاقی حکومت کا کام ہے،چیئر مین نیپرا
بجلی جنوری کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی
بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق صرف ایک ماہ کے لیے ہو گا، نیپرا
بجلی صارفین کو18ارب 70 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا
نیپرا نے ڈسکوز اور کے الیکٹرک کا ٹیرف یکساں کرنے کی وفاقی حکومت کی درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔
ٹیرف میں کمی سے صارفین کو 28 ارب روپے کا ریلیف ملے گا، وفاقی حکومت یہ رقم سبسڈی کی مد میں ادا کرے گی۔
کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق صرف ایک ماہ کے لیے ہو گا، نیپرا
نیپرا اتھارٹی اعدادو شمار کا جائزہ لینے کے بعد تفصیلی فیصلہ جاری کرے گی
صارفین سے 43 ارب کی وصولی بہت بڑی رقم ہے، چیئر مین نیپرا
کراچی کے صارفین کو 7 ارب 84 کروڑ سے زائد کا ریلیف ملے گا، نیپرا
نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 12 روپے 68 پیسے فی یونٹ اضافےکی منظوری دے دی۔
اکتوبر کے مہینے میں بجلی کی قیمت میں کمی کی گئی ۔یہ کمی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔











