یہ خون میں شکر کی سطح کم کرنے کے بجائے خلیات کے اندر نقصان کو روکنے پر مرکوز ہے
300 سے زائد سم سرورز اور ایک لاکھ سم کارڈز قبضے میں لے لیے گئے ، امریکی سیکرٹ سروس
ہم بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو اپنے بچوں کیلئے خطرہ نہیں بننے دیں گے، میئر نیویارک
مظاہرین نے غزہ میں گزشتہ 7 دن سے جاری اسرائیل کی وحشیانہ بمباری فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا۔
مسلسل بارشوں کی وجہ سے نیویارک کے کئی حصوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی۔
مختصر دورانیے کا میگا ایونٹ 4 سے 30 جون 2024ء تک کھیلا جائے گا
رمضان میں مغرب کی اذان بھی لاؤڈ اسپیکر پر دینے کی اجازت ہوگی
رمضان المبارک میں مغرب کی اذان بھی لاؤڈ اسپیکر پر دی جا سکے گی۔
مالکن میکال آرہی لیرر بلڈنگ میں رہتی ہیں اور وہ نہیں چاہتیں کہ انہیں گوشت پکنے کی بو آئے، ریئل اسٹیٹ بروکر اینڈریا کیلی کا مؤقف
گرفتار افراد کو بروکلین کی وفاقی عدالت میں پیش کیا جائے گا، امریکی ادارے
روبوٹک کتے زیرتعمیر بڑے منصوبوں اور کچھ دیگر مقامات کی نگرانی کریں گے۔
لندن سب پر بازی لے گیا، نیویارک اور پیرس کو پیچھے چھوڑ دیا
جاری کردہ اشتہار میں تنخواہ اور دیگر تفصیلات بھی بتائی گئی ہیں
سنگاپور اور نیو یارک مہنگےترین شہر قرار دے دئیے گئے
وزیراعظم نے بلومبرگ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے امیر ممالک سے قرضوں کی ادائیگی میں فوری ریلیف کی اپیل کی ہے














