دشمن کا سامنا ہوا تو پاک بحریہ قوم کی امیدوں پر پورا اتری،جنرل باجوہJune 22, 2020ویب ڈیسک0 چیف آف آرمی اسٹاف کا پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں 49 ویں نیول اسٹاف کورس کے شرکا اور فیکلٹی ممبران سے خطاب ۔