پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تیمور کا دورہ ملائیشیا ، پرتپاک استقبالAugust 6, 2022ویب ڈیسک0 پاک بحریہ کے افسران نے رائل ملائیشین نیوی کی مختلف تنصیبات کا دورہ کیا، ترجمان پاک بحریہ