لاہور: نیلام گھر میں آتشزدگی، لاکھوں کا فرنیچر جل کر خاکسترFebruary 8, 2019اسد خان0 آگ پر قابو پانے کے لیے دس سے 12 فائر ٹینڈرز نے کی جانے والی کارروائی میں حصہ لیا۔