امریکی پینٹر مارک روتھکو کی پینٹنگ 8کروڑ ڈالر سے زائد میں نیلام ہوئی۔
جوتے امریکی باسکٹ بال پلیئر مائیکل جورڈن کےتھے
قیمت کے لحاظ سے عالمی ریکارڈ بنانے والے سفید شاہین کی عمر ایک سال سے کم ہے جب کہ لمبائی 16.5 انچ اور وزن 34.5 اونس ہے۔
بھارت میں مسلمان خواتین کی انٹرنیٹ پر دستیاب ایپ کے ذریعے نیلامی کا انکشاف ہوا ہے۔
بیرون ملک ریٹائرڈ شخص کیسے حکومت سے نوادرات لے سکتا ہے؟عدالت
پینٹنگ امریکی شہر نیویارک میں نیلامی کے دوران فروخت ہوئی ہے۔
ہٹلر کا ذاتی سگار اور ہیر برش سمیت دیگر اشیا کو نیلام کر دیا گیا۔
جیک ڈورسی کی ٹوئٹ کی سب سے زیادہ 31 کروڑ 40 لاکھ روپے کی بولی جسٹن سن نے لگائی اور اسے خرید لیا۔
اندھا بانٹے ریوڑیاں اور اپنوں کو دے، چیف جسٹس
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے بنگلہ دیش کے سابق کپتان مشفیق الرحیم کا بلا خریدا ہے۔
اظہرعلی اپنا بلا نیلام کرنا چاہتے ہیں جس کے ساتھ انہوں نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ڈے اینڈنائٹ ٹیسٹ میں 300 رنز بنائے تھے
رومان رئیس کورونا وبا کے دوران لاک ڈاون سے متاثرین میں راشن کی تقسیم کا کام کرر رہے ہیں اور اب انہوں نے اپنے کرکٹ گیئرز نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے
رائل برومپٹن اور ہیئرفیلڈ اسپتال کی جانب سے کووڈ-19 کے مریضوں کی زندگی بچانے کے لیے طبی آلات کے لیے ایمرجنسی اپیل کی گئی تھی
نیب راولپنڈی نے اشتہاری ملزم محمد قائد کو ایبٹ آباد سے گرفتار کرلیا
تمغوں کو نیلامی کے لیے پیش کیا ہے برطانیہ کی معروف ’فرم‘ ویلز ہارڈی ( Wyles Hardy) نے جو دلچسپی رکھنے والوں کو بولی میں شرکت کے لیے آن لائن سہولت مہیا کررہی ہے۔














