حکومت کا پنجاب پولیس میں اصلاحات کا فیصلہJanuary 24, 2019ریحان سید0 وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 17 نکاتی ایجنڈے پر غور کیاگیا۔