چیئرمین نیب نے کچھ باتیں حذف کرنے کا بھی کہا جو میں کبھی سامنے نہیں لاؤں گا، جاوید چوہدری
نیب کی تردید ٹی وی چینلوں پر نشر اور قومی اخبارات میں شائع ہو چکی ہے، نیب حکام
کراچی: آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 23 مئی…
موجودہ وزیراعظم ہر چیز سے لاعلم ہے، اس وقت بے انتہا جھوٹ بولا جارہا ہے،خواجہ آصف
نیب حکام جیل میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سے سارک کانفرنس کے لیے منگوائی گئیں بلٹ پروف گاڑیوں کے ذاتی استعمال پر تفیتیش کریں گے۔
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کیا گیا ہے، اس میں بھی کمی کی جائے، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
بلاول بھٹو نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ وہ مصروفیات کی وجہ سے آج پیش نہیں ہوسکتے۔
حکومت کی معاشی ٹیم ناکام ہوگئی، قمرزمان کائرہ
آصف علی زرداری سے اوپل 225 مشترکہ منصوبے میں ایک ارب روپے کی مبینہ رشوت لینے پر جواب مانگا گیا تھا۔
نیب نے بلاول کو 17 مئی کو طلب کر رکھا ہے
خیبر پختونخوا کے سابق صوبائی وزیر شیر اعظم ، سابق رکن سندھ اسمبلی علی نظامانی اور سعید نظامانی کے خلاف بھی انکوائری کی منظوری دی گئی ہے۔
انہوں نے یہ بات آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں عبوری ضمانت کے حصول کے لیے آمد پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں کہی۔
آصف زرداری اور فریال تالپور نے نیب کے کال اپ نوٹس ملنے پر ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کیا تھا۔
اشتر اوصاف ایڈووکیٹ نیب ضمانت کیس میں شہباز شریف کی پیروی کر رہے ہیں۔
شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عمران خان مصنوعی مہنگائی کو ختم کرکے مصنوعی ترقی ہی دے دیں۔














