کرپشن مقدمات میں 30 دن میں فیصلہ ممکن نہیں ہوسکتا، چیئرمین نیبJuly 25, 2020ویب ڈیسک0 موجودہ احتساب عدالتیں مقدمات کا بوجھ اٹھانے کے لیے ناکافی ہیں، چیئرمین نیب کا سپریم کورٹ میں جواب