حکومت نے 50 کروڑ تک کی کرپشن قانونی قرار دے دی، امجد شعیبDecember 29, 2019ویب ڈیسک0 حکومت کو نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 منظور کرنے پر شدید تنقید کا سامنا ہے اور سنجیدہ حلقے اس کو این آر او دینے کے مترادف قرار دے رہے ہیں