سی این ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ کلرک اور تین بے نامی داروں نے پلی بارگین کی درخواستیں دائر کر دیں
رہائشیوں اور مالکان کے حقوق کے تحفظ میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، قومی احتساب بیورو
دھوکہ دہی کے مقدمات میں 12,611 متاثرین کو لوٹی ہوئی رقوم واپس دلوائیں ، نیب
نیلامی 12 جون کو صبح 11 بجے ریجنل آفس اسلام آباد میں ہو گی ، نیب
پانچ رکنی ٹیم کے سربراہ مظفر عباسی ہونگے ، ارکان میں عرفان احمد ، سہیل عارف ، رافع مقصود اور یاسر سلیم شامل
ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب محسن علی خان کا نیب راولپنڈی سے نیب ہیڈ کوارٹرز تبادلہ
وزارت قانون و انصاف نےنیب آرڈیننس کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا
نیب 2016 سے 2018تک رمضان پیکیج میں کرپشن کی انکوائری کررہا تھا
وزیر اعظم پورٹل پر 5 ہزار شکایات درج کرائی گئیں لیکن ان کا ازالہ نہیں ہوا۔
حسن نواز اور حسین نواز پانامہ کرپشن کیسز میں 14 مارچ کو احتساب عدالت کے سامنے پیش ہوں گے۔
نیب ریجنل بورڈ کی غیرقانونی اثاثوں کا ریفرنس تیار کرنے کی ہدایت
نیب اصلاحات کے تحت شکایات پر فوری کارروائی کیلئے نئے قواعد و ضوابط جاری
انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے 23 ملازمین کو بیورو آفس میں تحقیقات کے سلسلے میں پیش ہونے اور تحقیقات کا حصہ بننے کا کہہ دیا گیا
نیب کی ٹیم بحریہ ٹاون کے تمام اثاثوں کو اپنی تحویل میں لے گا، احتساب عدالت
نیب نے 10سالہ نااہلی 5سال کرنے کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کررکھی ہے










