وزیراعظم عمران خان کی نئی پوشاک پر تنازعہ کھڑا ہوگیاJuly 25, 2019ویب ڈیسک0 معاون خصوصی زلفی بخاری نےاس دعوے کورد کردیا اوربتایاکہ یہ سوٹ خاتون اول بشری بی بی نے مقامی درزی سے تیار کروایا ہے۔