کراچی: رہائشی عمارت کا انہدام، جاں بحق افراد کی تعداد بارہ ہو گئیJune 9, 2020عاصم بھٹی0 منہدم عمارت کے ملبے تلے دبے ہوئے افراد کی تلاش کا کام کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا۔