منڈی بہاؤالدین: ہونہار طالبعلم نیاز خان نے سب کو حیران کردیاSeptember 26, 2020ویب ڈیسک0 بجلی سمیت دیگر بنیادی ضروریات سے محروم اور جھونپڑی میں رہنے والا نیاز خان ایس ایس جی کمانڈو بن کر ملک و قوم کی خدمت کا عزم رکھتا ہے۔