سکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کا آغاز یکم جون سے ہو گاMay 11, 2022ویب ڈیسک0 حکمہ تعلیم پنجاب نے بچوں کو گرمی کی چھٹیوں کا کام 31 مئی تک دینے کی ہدایت جاری کردی ہے۔