جی بی اسمبلی انتخابات فوج کی مدد کے بغیر کرائیں گے، نگران وزیراعلیٰOctober 2, 2020ویب ڈیسک0 میر افضل خان کا کہنا ہے کہ شفاف الیکشن کو یقینی بنایا جائے گا، اپوزیشن جماعتوں کے تحفظات بے بنیاد ہیں