نابالغ بچوں کی شادی کرانے پر 5 سے 7 سال قید ، 10 لاکھ روپے جرمانہ ہو گاMay 18, 2025ویب ڈیسک0 18 سال سے زائد عمر کے مرد کی کمسن لڑکی سے شادی پر بھی سزا ہو گی ، قومی اسمبلی میں بل منظور