فرنچ اوپن ٹینس فائنل، نوواک جوکووچ نے تاریخ رقم کر دیJune 11, 2023Fahad Bin Shakir0 نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس مینز فائنل جیتنے کے بعد سب سے زیادہ 23 گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔